کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی مویشی منڈی

منڈی میں موجود جانور ملک کے دیگر شہروں سے کراچی لائے گئے ہیں۔

بیوپاری کو شکوہ ہے کہ گاہک جانوروں کی صحیح قیمت نہیں لگا رہے

منڈی میں موجود ایک خوبصورت بیل

بیوپاریوں کے علاوہ بھی کئی افراد کا کاروبار منڈی سے وابستہ ہے جن میں جانوروں کے پینے کے لئے پانی کا انتظام کرنے والا یہ شخص بھی شامل ہے

منڈی میں موجود بکروں کی قیمت 20 ہزار سے 90 ہزار تک ہے۔

منڈی کا ایک حصہ چھوٹے جانوروں کے لیے مخصوص ہے

منڈی کے وی آئی پی بلاک میں موجود اعلیٰ نسل کا ایک بیل جس کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے زائد  ہے۔

منڈی میں موجود ایک خوبصورت جانور جس کی قیمت نسبتاً زیادہ ہے

مویشی منڈی کے وی آئی پی بلاک میں اعلیٰ نسل کے جانور موجود ہیں۔

جانور کا سودا ہوجانے کے بعد اسے گھر تک لے جانے کا مشکل مرحلہ آتا ہے۔ منڈی میں موجود سوزوکی اور ٹرک والے گاہکوں سے من مانی رقم وصول کر رہے ہیں۔

منڈی کے وی آئی پی بلاک میں موجود ایک اعلیٰ نسل کی جوڑی جس کی قیمت 55 لاکھ روپے ہے

منڈی میں روشنی اور دیگر سہولتوں کا مناسب انتظام ہے اور یہاں رات کے اوقات میں بھی خریداروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے