محنت کے بغیر یوٹیوبر بننا ممکن نہیں، مورو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں یوٹیوبر کو درپیش مشکلات اور چیلنجز پر سنیے مشہور یوٹیوبر تیمور صلاح الدین مورو کی وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے گفتگو۔