چولستان: پولیو ورکرز اونٹوں پر بیٹھ کر کس طرح بچوں تک پہنچ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کا ضلع بہاولپور 60 فی صد ریگستانی علاقوں پر مشتمل ہے۔ ان دور دراز صحرائی علاقوں میں بسنے والی آبادی تک صحت کی سہولتیں فراہم کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔ محکمۂ صحت کے عملے کو کن دشواریوں کا سامنا ہے؟ تفصیل ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔