پولیس کی گاڑی میں نصب کیمرے کی وڈیو

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس کا موقف رہا ہے کہ اسکاٹ اپنی گاڑی سے جب نکلا تو اس کے ہاتھ میں پستول تھا اور اس نے پولیس کی طرف سے انتباہ کو نظر انداز کر دیا تھا۔ لہذا افسر نے اسے خطرہ تصور کرتے ہوئے گولی چلائی۔