پولیس اہلکار کی وردی پر نصب کیمرے کی وڈیو

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس کی گاڑی اور سیاہ فام شخص کیتھ لیمانٹ اسکاٹ سے تکرار کرنے والے پولیس افسر کی وردی پر نصب کیمروں سے ریکارڈ شدہ وڈیوز ہفتہ کو جاری کی گئیں۔