چکوال کی سیمنٹ فیکٹریوں کے قدرتی ماحول پر مضر اثرات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں لگ بھگ 20 سال پہلے لگنے والی سیمنٹ فیکٹریوں کے قدرتی ماحول اور انسانی صحت پر اثرات اب علاقہ مکین شدت سے محسوس کر رہے ہیں۔ سیمنٹ فیکٹریوں نے ماحولیات پر کیا اثرات ڈالے ہیں؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔