زیارت کی رس بھری چیری، تحفے کے لیے بہترین سوغات

Your browser doesn’t support HTML5

چیری کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آ جاتا ہے اور بات ہو اگر بلوچستان کے شہر زیارت کی اس سوغات کی تو کیا ہی بات ہے۔ اپنے منفرد ذائقے اور مٹھاس کے باعث ملک بھر میں پسند کی جانے والی زیارت کی چیری میں خاص کیا ہے۔ جانتے ہیں مرتضٰی زہری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔