کوئٹہ میں شطرنج کی بازیاں دوبارہ سجنے لگیں

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں شطرنج کے وہ کلب جو نوّے کی دہائی میں بند ہو گئے تھے، دوبارہ آباد ہو رہے ہیں۔ شطرنج کے پرانے کھلاڑی کلبوں کے علاوہ اسکولوں اور کالجز میں بھی مقابلے کرا رہے ہیں جس سے بچوں اور طلبہ میں شطرنج کھیلنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی ڈیجیٹل رپورٹ