پاکستان کو آئی سی سی ٹورنامنٹس کی میزبانی کب ملے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کی میزبانی بھی پاکستان کو مل سکے۔ انہوں نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی سے متعلق پی سی بی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔