سولہ سال کی عمر میں پسند کی شادی کے بعد تشدد کا شکار ہونے والی عراقی لڑکی
Your browser doesn’t support HTML5
عراقی لڑکی شامیہ نے گھر کے مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے ملازمت کر کے گھر کی کچھ ذمہ داریاں اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ لیکن ملازمت نہ ملنے پر اسے 16 سال کی عمر میں شادی کرنا پڑی اور شادی کے بعد تعلیم حاصل کرنے کا اس کا خواب ادھورا رہ گیا۔