کم سِن گھریلو ملازمین پر تشدد: بچے کس سے انصاف مانگیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اکثر کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ لیکن عموماً مُتاثرہ بچوں کے والدین اور تشدد کرنے والے مالکان کے درمیان راضی نامہ ہو جاتا ہے اور کیس بند ہو جاتا ہے۔ گھریلو مُشقت اور تشدد کا شکار بچوں کا تحفظ کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟ جانیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔