امریکہ میں کم عمری کی شادی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی کئی ریاستوں میں 18 سال سے کم عمر افراد نہ تو ووٹ ڈال سکتے ہیں نہ ہی ڈرائیونگ کر سکتے ہیں۔ مگر کم عمری میں شادی پر کوئی پابندی نہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سن 2000 اور 2010 کے دوران امریکہ کی 38 ریاستوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچوں کی شادیاں ہوئیں۔