بچوں کے خطوط کا جواب دینے والی پریاں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست ورجینیا کے شہر 'نورفوک' میں پریوں نے ایک درخت کے زیرِ سایہ رہنا شروع کر دیا ہے۔ جب بچے اِن پریوں کو خط لکھتے ہیں تو وہ اُن کا جواب بھی دیتی ہیں۔ جادو کی دنیا سے یہ قلمی دوستی کیسے ہو گئی؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔