'بچوں کو کہانیوں کی ضرورت ہوتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں سجنے والے دو روزہ ادبی جشن میں بچوں نے زور و شور سے حصہ لیا۔ اس ادبی میلے میں کتاب اور مطالعے کی اہمیت، موسیقی، قصہ گوئی، پتلی تماشے، پینٹنگ اور فروغِ تعلیم کے لیے گراں قدر خدمات دینے والوں کی یاد میں خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔