کلوننگ ٹیکنالوجی انسانوں کے لئے کیا معنی رکھتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں چینی سائنس دانوں نے مصنوعی طریقے سے لیباٹری میں بندر پیدا کئے۔ اسے کلوننگ کہا جاتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی انسانوں کے لئے کیا معنی رکھتی ہے؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔