چین: سخت کرونا پالیسی سے پڑوسی ممالک کے کسان متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی وبا کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین کی سخت کرونا پالیسی کی وجہ سے متعدد کاروبار غیریقینی کا شکار ہیں۔ لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے سبب جہاں چین کی برآمدات متاثر ہو رہی ہیں وہیں پھل اور سبزیاں برآمد کرنے والے پڑوسی ممالک کے کسان بھی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔