ایغور مسلمانوں کے خلاف چین کی مہم میں مسلم ممالک بھی 'معاون'

Your browser doesn’t support HTML5

ایک رپورٹ کے مطابق ایغور مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی چین کی مہم کا دائرہ 28 ملکوں تک پھیل چکا ہے۔ رپورٹ مرتب کرنے والوں نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ایغوروں کی آواز دبانے کے لیے چین کی مدد کرنے والوں میں اکثریت مسلم ممالک کی ہے جن میں مبینہ طور پر ترکی، پاکستان، مصر اور سعودی عرب سرِ فہرست ہیں۔