چین میں نئی ایجادات کی حوصلہ افزائی سے معاشی طاقت میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

چین پہلی مرتبہ دنیا بھر میں نئی ایجادات اور تحقیق کے حوالے سے چوٹی کے 20 ملکوں میں شامل ہو گیا ہے جبکہ امریکہ درجہ بندی میں کچھ نیچے چلا گیا ہے۔ چین میں نئی ایجادات ملکی معیشت کو کیسے بہتر بنا رہی ہیں، آئییے دیکھتے ہیں۔