چین کا ون بیلٹ روڈ منصوبہ، حقیقت کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

چین اپنے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کو ترقیاتی حکمت عملی کا حصہ قرار دیتا ہے جس سے ایک سو پچاس سے زائد ملکوں میں سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر ہو گی لیکن ناقدین اسے ترقی کے بجائے چینی اثر و رسوخ کے فروغ کا منصوبہ قرار دے رہے ہیں۔ ثاقب الا سلام کی رپورٹ