روس اور چین کی کرونا ویکسین کتنی مؤثر ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

زیادہ تر ترقی پذیر ممالک چین اور روس کی بنائی ہوئی ویکسین خرید رہے ہیں۔ لیکن طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک میں ویکسین بنانے والی ادویہ ساز کمپنیوں نے ان کی افادیت اور محفوظ ہونے کے حوالے سے اعداد و شمار ابھی تک جاری نہیں کیے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔