پاکستانیوں کی مسلم ایغور بیویاں چین کے کیمپوں میں قید

Your browser doesn’t support HTML5

چین کی مسلم ایغور کمیونٹی طویل عرصے سے چینی حکومت کے مذہبی تعصب پر مبنی سلوک کی شکایت کرتی آئی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ایغور مسلمانوں کو گرفتار کر کے کیمپوں میں بھیجا جا رہا ہے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔