دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

ایک لڑکا ویٹیکن شہر کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں پوپ فرانسس کا کرسمس کے موقع پر خطاب سن رہا ہے

پوپ فرانسس کرسمس کے موقع پر روایتی خطاب کرتے ہوئے

پوپ فرانسس کرسمس کی رسومات کے دوران

لاہور کے کیتھڈرل چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب
 

فرانس کے ایک ریسٹورنٹ کی جانب سے کرسمس کے موقع پر مفت کھانا تقسیم کیا گیا جس سے لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ایک چرچ میں پانی بھرا ہوا ہے جبکہ لوگ کرسمس کی تقریب کے دوران جمع ہیں

یروشلم کے ایک چرچ میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری ہیں

مغربی کنارے کے شہر بیتِ لحم کے مینیجر اسکوائر پر کرسمس کی تقریب کا ایک منظر

کینیا کے شہر نیروبی میں بھی کرسمس منائی جارہی ہے

ترانا میں بھی کرسمس کی تقریبات عروج پر ہیں

بھارت کے شہر احمد آباد میں غیر سرکاری فلاحی تنظیم کی طرف سے بے سہارا بچوں کو تحفے تحائف دیے گئے

جارجیا کے شہر تبلسی میں کرسمس کے رنگ