شہریت قانون کے خلاف خواتین کا مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے مختلف حصوں میں شہریت قانون اور رجسٹریشن کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک مظاہرہ بین الاقوامی توجہ حاصل کررہا ہے جو دارالحکومت دہلی کے علاقے شاہین باغ میں جاری ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کی قیادت خواتین کررہی ہیں۔ رتل جوشی کی رپورٹ