کلاسیکل رقص: 'یہ عام لوگوں کا نہیں، پہلوانوں کا کام ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

صدارتی ایوارڈ یافتہ فن کارہ زرین سلیمان لاہور کی الحمرا آرٹس کونسل میں نوجوانوں کو کلاسیکل رقص سکھاتی ہیں۔ رقص سیکھنا کتنا مشکل ہے اور نئی نسل کلاسیکل ڈانس سیکھنے میں کتنی دلچسپی لے رہی ہے؟ جانیے ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔