ٹھٹھرتی سردی اور شاہی ماحول میں کتھک ڈانس

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے شاہی قلعے میں واقع شیش محل میں طبلے کی تھاپ اور گھنگھروؤں کی چھنچھناہٹ میں ساتویں کلاس کی طالب علم جیسیکا اپنے والد زکریا اقبال کے ساتھ کتھک ڈانس پرفارم کرتی ہیں۔ ٹھٹھرتی سردی اور شاہی ماحول میں کلاسیکل ڈانس کی پرفارمنس کرنے والی جیسیکا کی گفتگو سنیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔