عورت مارچ کا مقصد کب پورا ہو سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مبصرین کہتے ہیں کہ اس مارچ کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ معاشرے اور ریاست کو ایک لمحے کے لیے یہ سوچنا پڑتا ہے کہ اس کا جو منشور ہے کیا اس میں کوئی نامناسب بات ہے اور جو مطالبات ہیں کیا وہ مناسب ہیں؟ اگر ایسا ہے تو اس مارچ کا مقصد پورا ہو گیا۔