ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق معاہدہ پاکستان کے لیے اہم ہے: ملیحہ لودھی

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان میں کافی نمایاں ہیں اور اس کی ایک مثال مختلف علاقوں میں آنے والے طوفان اور گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلنا ہے۔ ان کے بقول یہ معاہدہ پاکستان کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔