کامن ویلتھ گیمز 2022 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب

انگلینڈ میں منعقد ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2022 پیر کو اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔

برمنگھم کے ایلکس زینڈر اسٹیڈیم کا نظارہ۔

گیارہ روز تک جاری رہنے والے ایونٹ کا اختتام  شاندار آتش بازی اور متعدد پرفارمنسز کے ذریعے ہوا۔

اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے 15 لاکھ ٹکٹس فروخت کیے گئے۔
 

کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب میں فن کاروں کا ثقافتی رقص۔

گلوکار اوزی اوزبورن کی پرفارمنس کی وقت اسٹیج جگمگا اٹھا۔

 اختتامی تقریب میں آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ کو اگلے کامن ویلتھ گیمز کی باقاعدہ میزبانی سونپی گئی۔

تقریب میں شائقین کی بڑی تعداد میں موجودگی نے چار چاند لگا دیے۔

گلوکارہ جورجا اسمتھ نے بھی اختتامی تقریب میں پرفارم کیا۔

برمنگھم کی میئر نے انگلینڈ کی ہاکی ٹیم کی لورا انسورتھ کو کامن ویلتھ گیم کا جھنڈا سونپا۔

گلوکار اوزی اوزبورن کی تقریب میں پرفارمنس۔

اسکاٹ لینڈ کے ایتھلیٹس کامن ویلتھ گیمز کے اختتام کی تقریب سے محظوظ ہو رہے ہیں۔