نیو یارک کا 'کافی کلچر'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کافی تو ہر شہر میں دن رات پی جاتی ہے۔ مگر کس شہر کو کافی کلچر کا گڑھ سمجھا جانا چاہیے اس پر سیاٹل اور نیو یارک سٹی میں مقابلہ ہے۔ مشہور کافی چین اسٹار بکس کا آغاز سیاٹل سے ہوا لیکن نیو یارک میں رہنے والے کہتے ہیں کہ کافی تو ان کی رگ رگ میں دوڑتی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔