کوئٹہ: برف باری تھم گئی لیکن شہریوں کی مشکلات برقرار

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں برف باری کا سلسلہ تھم چکا ہے لیکن لوگوں کی مشکلات بدستور برقرار ہیں۔ گیس پریشر میں کمی پر شہریوں کا کہنا ہے کہ اس صورت حال سے وہ بہت تنگ ہیں۔ سڑکوں پر برف جمنے سے حادثات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ مزید دیکھیے مرتضیٰ زہری کی ڈیجیٹل رپورٹ