کوئٹہ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے درالحکومت میں محکمہ سماجی بہبود کے تعاون سے 75 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کی تفصیلات کوئٹہ سے غلام مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔