رنگوں سے تشدد پسندی کا مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

اچھے ماحول کا اچھا اثر ہی پڑتا ہے۔ اس کی ایک خوبصورت مثال کراچی کے سرکاری اسکولوں میں دیکھی جاسکتی ہے، جہاں ایک آرٹسٹ شرجیل بلوچ نے رنگ تماشا کے نام سے در و دیوار کو شوخ رنگوں اور مثبت پیغامات سے مزین کرنے اور ماحول میں رنگ بھرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے، تاکہ تشدد پسندی کا خاتمہ ہو۔ محمد ثاقب کی رپورٹ