بھارتی کشمیر کے رنگ ریز: 'بیوی نے کہا کہ بیٹا یہ کام نہیں کرے گا'

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کی دست کاریاں مشہور ہیں۔ یہاں کی پشمینہ شال ہو، ہاتھ کی کڑھائی یا قالین بافی ہر چیز کے لیے بنیادی جز رنگین دھاگا ہے۔ کشمیر میں دھاگے رنگنے کا کام دو صدی پرانا ہے۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کام بھی ختم ہوتا جا رہا ہے اور کاریگروں کی نئی نسل یہ پیشہ اپنانے سے کترا رہی ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔