شہری معاشروں میں انتہاپسندی سے متعلق مسائل
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی میں “شہری معاشروں میں انتہاپسندی سے متعلق مسائل" کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا اہتمام کراچی یونیورسٹی کے 'ایریا اسٹڈی سینٹر فار یورپ' نے کیا تھا۔