یورپی پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسند اور لبرلز آمنے سامنے

Your browser doesn’t support HTML5

مئی میں یورپی پالیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ توقع ہے کہ یان انتخابات میں عوامیت پسند قوتوں کا اثر و رسوخ بڑھے گا کیونکہ حالیہ دنوں میں سویڈن، جنوبی سپین اور ہالینڈ سے ہنگری تک مقبول نعروں پر سیاست کرنے والی قوتوں کو انتخابات میں کامیابیاں ملی ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں۔