انگلینڈ میں مکئی کے کھیت میں بھول بھلیاں

Your browser doesn’t support HTML5

کسان ٹام پیئرسی نے اپنے مکئی کے کھیت کو ایک بھول بھلیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ اُس نے اسے اسٹار وارز کے ہر دلعزیز کرداروں، ھان سولو، C-3PO، چیوباکا، ڈارتھ ویڈر اور ایک موت کا ستارہ، کی شکل میں ترتیب دیا ہے۔ اسٹار وارز IV اب تک بننے والی بہترین فلم ہے۔