کرونا وائرس کے باعث سفری پابندیاں، مسافر پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے پیشِ نظر کئی ممالک نے سفری پابندیاں عائد کی ہیں اور غیر ملکی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ پروازوں کی بندش سے جہاں ایئر انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے وہیں ٹریول ایجنٹس کا کاروبار بھی تقریباً ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے واجد شاہ کی رپورٹ میں۔