کرونا وائرس: معاشی صورتِ حال کتنی خراب ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ کاروبار کی بندش سے کروڑوں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں۔ عالمی معیشتوں کے لیے کساد بازاری کا خطرہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔ کرونا وائرس نے معاشی صورتِ حال پر کیا اثرات چھوڑے ہیں؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں