پاکستان کو کرونا وائرس کی 'خطرناک' اقسام کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کو پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔ ملک میں کرونا وائرس کی نئی اقسام بھی داخل ہو چکی ہیں۔ بڑھتے کیسز سے نمٹنے کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے اور ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جانتے ہیں نذر السلام سے۔