کرونا وائرس: امریکہ بھی امداد لینے والے ملکوں میں شامل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ دنیا بھر میں امدادی سرگرمیوں پر بڑی رقم خرچ کرتا آیا ہے ۔ لیکن کرونا وائرس کی وبا نے امریکہ کو مجبور کردیا ہے کہ وہ دوسرے ملکوں سے مدد حاصل کرے۔ کرونا وائرس عالمی قوتوں کے اثر و رسوخ کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں