کیا امریکہ میں مئی سے قبل اسکول کھل سکیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرونا ویکسی نیشن مہم میں تیزی اور نئے کیسز میں کمی کی وجہ سے زندگی کے جلد معمول پر آنے کی امید پیدا ہو رہی ہے۔ اِس جانب ایک اہم قدم بچوں کی اسکول واپسی کا عمل ہے۔ صدر جو بائیڈن مئی سے پہلے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کی اسکول واپسی کے خواہش مند ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔