کرونا ڈراونے خواب دکھا رہا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے وبائی صورت اختیار کرنے کے بعد دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس وائرس سےمتعلق خوفناک خواب دیکھنے لگے ہیں۔ بہت سے لوگ ایسے خوابوں کو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔ سائنسدان اور ماہر نفسیات اس صورت حال کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے اس رپورٹ میں