انتخابات 2020: مشی گن کے ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست مشی گن کو امریکہ کے صدارتی انتخابات میں خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ سن 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مشی گن میں جیت نے اُنہیں وائٹ ہاؤس تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس بار ریاست کے ووٹرز انتخابات کے بارے میں کیا سوچ رکھتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔