کرونا وائرس کے باعث طرز زندگی میں تبدیلی
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس نے لوگوں کو اپنا طرز زندگی بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔ دفتر کا کام گھر سے ہو رہا ہے اور آن لائن تعلیم حاصل کی جا رہی ہیں۔ پاکستانی امریکی خاندان کے لیے دفتر اور کالج کا کام کرنے کے نئے طریقے کیا چیلنجز اور کیا آسانیاں لے کر آئے ہیں؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ