پاکستان میں کرونا ویکسین کب دستیاب ہو گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران طبی عملے کے کیا خدشات ہیں اور پاکستان میں ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ جانتے ہیں کرونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پنجاب کی رکن ڈاکٹر سومیہ اقتدار سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔