کرونا کا علاج ملیریا کی دواؤں سے کرنے پر تنازع

Your browser doesn’t support HTML5

ملیریا کی ادویات کا کرونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال اس وقت توجہ کا مرکز بنا جب امریکی صدر ٹرمپ نے اس کا ذکر کیا ۔لیکن امریکہ میں صحت کے کئی ماہرین ان ادویات کے مضر اثرات خصوصاً دل پر اس کے ممکنہ اثر کے باعث کرونا کے مریضوں پر ان ادویات کے استعمال کے متعلق خبردار کر رہے ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ