کرونا سے متاثرہ شخص سے رابطے کا بتانے والی ایپ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں یونیورسٹی آف ایریزونا میں طالبِ علم اور دیگر عملہ ایسی ایپ کا استعمال کر رہے ہیں جو انہیں اس بات سے آگاہ رکھتی ہے کہ وہ کسی ایسے شخص سے رابطے میں تو نہیں آئے جسے کرونا وائرس ہو چکا ہو۔ یہ ایپ کیسے کام کرتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔