کرونا: نیویارک کی ٹوور بس انڈسٹری تباہی کے دھانے پر

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے امریکی شہروں میں سے ایک ہے۔ جہاں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں نے کئی کاروبار متاثر کیے ہیں۔ سیاحت کے لیے مشہور نیویارک شہر کی سیر کرانے والے ٹوور بس آپریٹرز کس حال میں ہیں؟ دیکھیے آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ میں۔