بھارت سے ہارنے کے بعد کے دن ٹیم کیلئے بہت مشکل تھے، سرفراز احمد
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کراچی پہنچنے پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں تفصیل سے بات کی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے۔