کیا شام میں 7 سال سے جاری تنازعہ کا کوئی حل ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

شام کا صوبہ ادلب ملک کا وہ آخری علاقہ ہے جہاں اب بھی باغیوں کا کنٹرول ہے۔ شامی حکومت ایران اور روس کی مدد سے وہاں حملے کر رہی ہے۔ وسیع پیمانے پر خونریزی سے بچنے کے لئے روس اور ترکی شامی افواج اور باغیوں کے درمیان ایک بفر زون قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔